• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شہداء کا بدلہ لیں گے صیہونی دشمن کو سکون نصیب نہیں ہو گا، اسماعیل ھنیہ

صیہونی دشمن  کے خلاف اس وقت تک کارروائیاں جاری رکھیں گے جب تک کہ اسے ان کی سرزمین سے نکال باہر نہیں کیا جاتا۔

منگل 07-02-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہداء کا بدلہ لیں گے صیہونی دشمن کو سکون نصیب نہیں ہو گا، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عقبہ جبر پناہ گزین کیمپ میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور  قتلِ عام انقلابی لہر کو روکنے میں کامیاب نہیں ہوں سکتا۔

فلسطین پر غابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے آج صبح اریحا کے عقبہ جبر پناہ گزین کیمپ میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور فلسطینیوں کے قتلِ عام کی مذمت کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ فلسطینی عوام اپنے شہداء کا بدلہ لیں گے قابض ریاست کو سکون نصیب نہیں ہو گا۔

انھوں نے کہا کہ  فلسطینی  جنگجو صیہونی دشمن  کے خلاف اس وقت تک کارروائیاں جاری رکھیں گے جب تک کہ اسے ان کی سرزمین سے نکال باہر نہیں کیا جاتا۔ مغربی کنارے میں منظم  قتل عام  صیہونی دشمن کے لیے تباہی ثابت ہوں گی۔

انہوں نے خبردار کیا ہے کہ بین الاقوامی اور علاقائی مداخلتیں فلسطینی عوام کی انقلابی لہر کو روکنے میں کامیاب نہیں ہوں گی۔انہوں نے مزید کہا: "عقبہ جبر کے ہیروز بہادری سے لڑے یہاں تک کہ وہ اپنی سرزمین اور مقدس مقامات کے دفاع میں شہید ہو گئے۔”

یاد رہے، عقبہ جبر کیمپ میں اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ مسلح جھڑپوں میں آج صبح کے وقت پانچ مزاحمتی جنگجو شہید کر دیے گئے۔ چھاپوں کے دوران متعدد شہری زخمی اور گرفتار بھی ہوئے۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہحماسصیہونیفلسطینیمزاحمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.