• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 4 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شہداء کے گھروں کی مسماری اسرائیل کے خلاف مزید نفرت پیدا کررہی ہے

سرائیل صہیونیوں کے خلاف کارروائیاں کرنے والے بہادر فلسطینیوں اور ان کے خاندان کے خلاف "اجتماعی سزا" کی پالیسی پر عمل پیرا ہے

جمعرات 17-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہداء کے گھروں کی مسماری اسرائیل کے خلاف مزید نفرت پیدا کررہی ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی قانون ساز کونسل رکن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے مسلسل جرائم نے فلسطینیوں کے ردعمل کو مزید پرتشدد اور بے مثال بنا دیا۔

فلسطینی قانون ساز کونسل رکن فتحی قراوی نے گذشتہ روز اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کاروں کو اسرائیل مخالف قدامات سے روکنے کے لئے ان شہداءکے گھروں   کی مسماری  کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اگر اسرائیلیوں کے خلاف  کارروائیوں میں شہید ہونے والے افراد کے گھروں کو منہدم کرنے سے اسرائیلی حکام یہ سمجھتے ہیں کہ مزاحمتی کارروائیوں کو روکا جاسکتا ہے  تو یہ غلط فہمی ہے۔ شہداء کے خاندانوں کے گھروں کو مسمار کرنا بہادرانہ کارروائیوں کے مرتکب فلسطینی عوام کو جاری رکھنے سے باز نہیں آئے گا۔

انھوں نے کہا کہ سرائیل کے مسلسل جرائم نے فلسطینیوں کے ردعمل کو مزید پرتشدد اور بے مثال بنا دیا، وہ  تمام اقدامات جو صہیونی ریاست ہمارے لوگوں کے خلاف استعمال کرتی ہے وہ گوریلا کارروائیوں کی اہم وجہ بنتے ہیں ۔

رکن پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے  نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ مزاحمت جاری رکھیں اور اسرائیلی قبضے کا اس وقت تک مقابلہ کریں جب تک اسے ہماری مقبوضہ سرزمین سے شکست نہیں دی جاتی۔

واضح رہے کہ  اسرائیل صہیونیوں کے خلاف کارروائیاں کرنے والے بہادر فلسطینیوں اور ان کے خاندان کے خلاف "اجتماعی سزا” کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جس کا مقصد دیگر فلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائیوں سے روکنا ہے۔

Tags: اسرائیلیشہداصہیونیفلسطینیمتحی قراوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.