• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاستی سرپرستی میں شرپسند آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مسجد اقصیٰ کی جگہ یہودی معبد کی تعمیر کے بارے میں  آبادکاروں کو اکساتے ہوئےشرپسند اقدمات پر آبادکاروں کی حوصلہ افزائی کی گئی

پیر 12-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاستی سرپرستی میں شرپسند آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی سیکیورٹی فورسز کے حفاظتی حصار میں درجنوں صہیونی آبادکاروں نے قبلہ اول پر دھاوا بولا اور یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسجد اقصیٰ کی  حرمت کو پامال کیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق گذشتہ روز درجنوں غیر قانونی صہیونی آبادکاروں  نے مغربی دروازے سے داخل ہوتے ہوئے ایک بار پھر قبلہ اول پر یہودی مذہی رسومات کی ادائیگی کے نام پر دھاوا بولا، فلسطینیوں اور اسلام مخالف نعرے بازی کی اس کے ساتھ ساتھ شرپسند صہیونی مذہنی رہنما نے اس موقع پر مسجد اقصیٰ کی جگہ یہودی معبد کی تعمیر کے بارے میں  آبادکاروں کو اکساتے ہوئےشرپسند اقدمات پر آبادکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔

یہ بھی پڑھیے 

اسرائیل کا عالمی فوجی قیادت کی کانفرنس بلانے کا اعلان

واضح رہے کہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے کے دوران ان یہودیوں کے لیے اسرائیلی معبد کی اہمیت کے پسمنظر میں دیا جانے والا لیکچر اورتلمودی عبادت سب سے اہم مصروفیت ہوتی ہے۔    اس دوران پولیس مسلمانوں کے مسجد میں داخلے اور نقل و حرکت کو روک دیتی ہے۔ یہودی آباد کاروں کو پولیس کے تحفظ میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا موقع دیا جاتا ہے۔

Tags: آبادکاراسرائیلیشرپسندصہیونیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.