• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صیہونی آبادکاروں کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا

شرپسند صیہونی آبادکاروں نے یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر شرانگیزی کی  اور اسلام مخالف  نعرے لگائے ۔

بدھ 01-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صیہونی آبادکاروں کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی  شرپسند صیہونی آبادکاروں نے غاصب فوج کے حفاظتی حصار میں قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر شرانگیزی کی۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق  آج صبح غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فوسز کے حفاظتی حصار میں درجنوں غیر قانونی شرپسند صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بولا غاصب فوج کے گھیراؤ سے قبل فلسطینیوں کی بڑی تعداد قبلہ اول میں موجود تھی   جنہوں نے صیہونی فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ’اللہ اکبر‘ کے فلک شگاف نعرے لگائے جس سے قبلہ اول کی فضا گونج اٹھی۔

شرپسند صیہونی آبادکاروں نے یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر شرانگیزی کی  اور اسلام مخالف  نعرے لگائے۔

اس دوران فلسطینی نوجوانوں نے قابض فوج پر سنگ باری کی جب کہ دوسری طرف سے قابض فوجیوں نے فلسطینی نمازیوں کو قبلہ اول سے باہر نکالنےکے لیے ان پر طاقت کا استعمال کیا اور ان پر صوتی بم برسائے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.