• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شیخ بسام السعدی کی گرفتاری اسرائیل کی سنگین غلطی ہے، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی فوج نے القدس بریگیڈ کے خوف سے بسام السعدی کی تصویر شیئر کی جس مقصد پیغام دینا تھا کہ وہ خیریت سے ہیں

منگل 02-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شیخ بسام السعدی کی گرفتاری اسرائیل کی سنگین غلطی ہے، اسرائیلی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسلامی جہاد کے رہنما ں کی گرفتاری کے پر القدس بریگیڈ کی جانب سے ردعمل کی دھمکی نے اسرائیل کو خوف میں مبتلا کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  قابض صہیونی  ریاست اسرائیل کے عبرانی زبان کے ایک نیوز پورٹل نے اسلامی جہاد تحریک کے سنیئر رہنما الشیخ بسام السعدی کی گرفتاری کے بعد ان کی ایک تصویر شائع کی ہے اور اس تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ  تفتیش کے دوران شیخ بسام السعدی کی تصاویر شائع کرنے پر "اسرائیل” کو کس چیز نے مجبور کیا؟.

یہ بھی پڑھیے

القسام بریگیڈ سمیت غزہ میں دشمن کے خلاف مزاحمتی قوتیں یکجا

گزشتہ روز  غاصب فورسز نے مقبوضہ بیت القدس کے شہر جنین میں پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا اور اسلامی جہاد تحریک کے سینئر بزرگ رہنما الشیخ بسام السعدی کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا ۔

بسام السعدی کی گرفتاری کے بعد  اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے ردعمل کی دھمکی دی جس کے بعد اسرائیل نے غزہ کے قریب سے گزرنے والی ٹرینوں اور راہداریوں کو بند کردیا ہے۔

آج صبح اسرائیلی فوج کی جانب سے الشیخ بسام السعدی کی تصویر جاری کی گئی جس میں ان کے چہرے پر زخم نظر آرہا ہے تاہم  وہ خیریت سے ہیں۔

اسرائیل کے عبرانی زبان کے ایک نیوز پورٹل نے اسلامی جہاد تحریک کے سنیئر رہنما الشیخ بسام السعدی کی گرفتاری کے بعد ان کی ایک تصویر شائع کی ہے اور اس تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ  تفتیش کے دوران شیخ بسام السعدی کی تصاویر شائع کرنے پر "اسرائیل” کو کس چیز نے مجبور کیا؟

نیوز پورٹل نے لکھا ہے کہ اسلامی جہاد کی جانب سے ردعمل کی دھمکی کے بعد  رات کے آخری پہر، "اسرائیلی” حکام نے الشیخ بسام السعدی کی تصاویر جاری کرنے کا فیصلہ کیا جس کا مقصد القدس بریگیڈ کو بتانا تھا کہ بسام السعدی خیریت سے ہیں، رات بھر اسرائیلی فوج میں  دہشت کی کیفیت تھی، اسی دہشت نے شیخ بسام کی تصویر شائع کرنے پر آمادہ کیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں۔

نیوز پورٹل نے مزید لکھا کہ صورتحال گھمبیر ہے مزاحمت کار اسرائیل میں گھس کر کامیاب کارروائیاں کررہے ہیں ، گذشتہ ایک ہفتے سے جنین اور نابلس میں مزاحمت کاروں کے ہاتھوں کم سے کم 6 اسرائیلی فوجی زخمی ہوچکے ہیں ایسی صورت میں الشیخ بسام السعدی کی گرفتاری اسرائیلی فوج  کی سنگین غلطی ہوسکتی ہے۔

Tags: اسرائیلیاسلامی جہادالقدس بریگیڈبسام السعدیمزاحمت کارنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.