• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شہید عمر یوسف سپردخاک، ہزاروں افراد کی شرکت

22 سالہ عمر يوسف حسن مناع کو اسرائیلی فوج نے چار گولیاں ماریں جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگیا تھا۔

منگل 06-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہید عمر یوسف سپردخاک، ہزاروں افراد کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عمر یوسف کو گذشتہ روز صہیونی فورسز نے دھیشیہ پناہ گزین کیمپ دھاوکے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپوں میں گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم کے علاقے دھیشیہ پناہ گزین کیمپ پر صہیونی فورسز نے سادہ لباس میں دھاوہ بولا اور گھر گھر تلاشی کے نام پر مکینوں کو  تشدد کا نشانہ بنانے کےساتھ ساتھ اغوا کرنا شروع کیا جس کےجواب میں فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی جن کو منتشر کرنے کےلئے  صہیونی فورسز نے طاقت کا بھرپور استعمال کرتےہوئے فائرنگ کی۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دھیشیہ پناہ گزین کیمپ کارہائشی 22 سالہ عمر يوسف حسن مناع چار گولیاں لگنے سے شہید ہوگیا تھا۔

آج صبح شہید عمر يوسف حسن مناع کے جسد خاکی کو ہزاروں فلسطینیوں نے شہداء کے قبرستان میں ان کی آخری آرام گاہ میں سپر دخاک کردیا ۔

Tags: اسرائیلیپناہ گزینشہیدصہیونیعمر يوسف حسن مناعفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.