• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شہید خیری علقم جنین یونیورسٹی میں انجینئرنگ کا طالب علم تھا

خیری علقم کا نام اپنے دادا کے نام پر رکھا گیا تھا جو 1998 میں صیہونی آبادکاروں کی جانب سے چاقو سے کئے جانے والے حملے میں شہید ہوگئے تھے ۔

ہفتہ 28-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہید خیری علقم جنین یونیورسٹی میں انجینئرنگ کا طالب علم تھا
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہید خیری علقم کے دادا کو صیہونی آبادکاروں نے 1998 میں چاقو کےحملے سے  شہید کردیا تھا ، شہید خیری علقم کا نام اپنے دادا کےنام پر رکھا گیا تھا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں ( Neve Yaacov ) ’’نبی یعقوب‘‘ کے قریب الرام قصبے میں فدائی حملہ کر کے آٹھ غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کو جہنم واصل کرنےو الے 21 سالہ شہید خیری علقم مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں شفاعت پناہ گزین کیمپ کا رہائشی اور جنین یونیورسٹی میں انجینئرنگ کا طالب علم تھا  جس نے گذشتہ روز جنین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی میں بزرگ خاتون سمیت 9 فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کے ردعمل میں یہ فدائی حملہ کیا اور صیہونی فورسز کی جوابی کارروائی میں شہید ہوگیا۔

خیری علقم کا نام اپنے دادا کے نام پر رکھا گیا تھا جو 1998 میں صیہونی آبادکاروں کی جانب سے چاقو سے کئے جانے والے حملے میں شہید ہوگئے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہید خیری  علقم نے یہ حملہ انفرادی حیثیت میں کیا ہے اس کےپیچھے جو محرکات ہیں وہ گذشتہ روز اسرائیلی ریاستی دہشتگردی میں بہیمانہ طورپر شہید کئے جانے والے معصوم فلسطینی ہیں۔

Tags: پناہ گزین کیمپجنینخیری علقمشہیدصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.