• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شہید فلسطینی کے جنازے میں ہزاروں شہریوں کی شرکت

جمعرات 28-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہید فلسطینی کے جنازے میں ہزاروں شہریوں کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جنازے کے شرکاء نے صہیونی بربریت کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے جاری رکھنے کا اعادہ کیا ساتھ ہی  شہید مسعد کے خاندان اور عزیزوں نے صہیونی ریاست اور قابض فوج کے خلاف شدید احتجاجی نعرے لگائے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں جنین کے علاقے برقین سے تعلق رکھنے والے 18 سالہ فلسطینی نوجوان احمد  مسعد جو قابض فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بن کرسر میں گولی لگنے کے بعد شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں دم توڑ گیا تھا کے جنازے میں ایک ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی اور مرحوم کے جسد خاکی کو اللہ اکبر کے نعروں کے ساتھ لحد میں اتارا۔

اس دوران صہیونی فوج کی جانب سے کسی بھی ناخوشگوار حالات کا مقابلہ کرنے کیلیے تیارفلسطینی نقاب پوش بندوق برداروں نے ہوا میں گولیاں چلائیں اورمسعد کی پیشانی پرفلسطینی جہادی کے نام کی پٹی باندھی۔

جنازے کے شرکاء نے صہیونی بربریت کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے جاری رکھنے کا اعادہ کیا ساتھ ہی  شہید مسعد کے خاندان اور عزیزوں نے صہیونی ریاست اور قابض فوج  کے خلاف شدید احتجاجی نعرے لگائے۔

Tags: "برقین"جنازہجنینشہید نوجوانصہیونی بربریتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.