• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی کے جنازے میں سینکڑوں شہری شریک

شہریوں نے صہیونی حکام کے خلاف آزادی کے حصول تک جہاد جاری رکھنے اور ظلم کے خلاف نہ جھکنے کا اعادہ کیا

ہفتہ 20-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی کے جنازے میں سینکڑوں شہری شریک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہید کی تدفین کے بعد شہریوں نے اسرائیلی فورسز کی ان پرتشدد کارروائیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کے ساتھ ساتھ صہیونی حکام کے خلاف آزادی کے حصول تک جہاد جاری رکھنے اور ظلم کے خلاف نہ جھکنے کا اعادہ کیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے طوباس میں صہیونی فوجی درندگی کا نشانہ بننے والے 58 سالہ شہید فلسطینی شہری صلاح توفیق صوافتہ کے جنازے میں سیکڑوں شہریوں اور سوگواراہل خانہ نے شرکت کی اور نماز جنازہ کے بعد انہیں سپرد خاک کیا۔

فلسطینی شہید کی تدفین کے بعد شہریوں نے سوگواران کو حوصلہ دیا اور اسرائیلی فورسز کی ان پرتشدد کارروائیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کے ساتھ ساتھ صہیونی حکام کے خلاف آزادی کے حصول تک جہاد جاری رکھنے اور ظلم کے خلاف نہ جھکنے کا اعادہ کیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ غیر مسلح 58 سالہ صلاح توفیق صوافتہ کو اپنے گھر کے قریب مسجد میں فجر کی نماز سے گھر واپیا کے وقت سر میں اسرائیلی فورسز کی گولی لگی تھی جس کے بعد وہ شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےہسپتال میں دم توڑ گئے تھے، شہید نے چند روز قبل ہی اپنی بیٹی کی منعقد ہونے والی شادی کے دعوت نامے بانٹے تھے ۔

Tags: اسرائیلشہیدصلاح توفیقصہیونی ریاستفلسطینی بزرگمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.