• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شہید فلسطینی کے جنازہ میں رکاوٹ، صہیونی کی فائرنگ تین فلسطینی زخمی

صہیونی فورسز نے فلسطینیوں کو نماز جنازہ میں شرکت سے روکنے کی کوشش کی جس کے بعد غاصب فورسز کے ساتھ جھڑپیں شروع ہوئیں

جمعرات 01-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہید فلسطینی کے جنازہ میں رکاوٹ، صہیونی کی فائرنگ تین فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے شہید فلسطینی مفید  کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے میں رکاوٹ ڈالنے پر فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں ، غاصب فورسز نے طاقت کا بھرپوراستعمال کرتے ہوئے  تین فلسطینیوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا متعدد  آنسو گیس سے متاثر ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز بیت امر قصبے میں صہیونی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونےو الے 41 سالہ  فلسطینی مفید محمد محمود اخلیل  کی نماز جنازہ کی ادائیگی کی تیاریاں جاری تھیں اس دوران صہیونی فورسز نے فلسطینیوں کو نماز جنازہ میں شرکت سے روکنے کی کوشش کی جس کے بعد غاصب فورسز کے ساتھ جھڑپیں شروع ہوئیں۔

غاصب فورسز نے حالات کو اپنے قابومیں کرنے کے لئے  طاقت کا بھرپور استعمال کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ فائرنگ کی جس کی زد میں آکر تین فلسطینی زخمی جبکہ آنسو گیس کے باعث متعدد متاثر ہوئے۔

Tags: اسرائیلیبیت امرشہیدصہیونیفلسطینیمفید محمد محمود اخلیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.