• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شبِ معراج کے موقع پرامام مسجد اقصیٰ کا مسلم امہ سے خطاب

منگل 01-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شبِ معراج کے موقع پرامام مسجد اقصیٰ کا مسلم امہ سے خطاب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امام  اقصیٰ مسجدنے کہا کہ مسجد اقصیٰ صرف مسلمانوں کے لیے ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ اورمذاکرات نہیں کیےجا سکتےاور القدس سے کیے وعدے پر فلسطینی قائم ہیں، فلسطینی ایک قوم ہیں اور عرب عوام اور پوری اسلامی ملت  کا حصہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزشب معراج کی بڑی رات کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے امام اور مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نےہزاروں فلسطینی شہریوں کے ساتھ عبات میں شرکت کی اور اپنے خطاب میں دور دراز سے آنے والے فلسطینیوں سمیت مسلم امہ کو اس شب کی مبارک باد دیتے ہوئے سفر معراج  کی خصوصیت کے حوالے سے دعائیں کیں ساتھ ہی اسلامی بیانیے کو پھیلانے کی ضرورت پر زور دیاجو کتاب و سنت پر مبنی ہو اور جو پاک سرزمین پر مسلمانوں کے جائز حق کی تصدیق کرتی ہو۔

انہوں نے کہا کہ مسجد اقصیٰ مبارک صرف مسلمانوں کے لیے ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ اور مذاکرات نہیں کیےجا سکتےاور القدس سے کیے وعدے پر فلسطینی قائم ہیں، فلسطینی ایک قوم ہیں اور عرب عوام اور پوری اسلامی ملت  کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ شب معراج کے موقع پر بھی قابض صہیونی فوج نے فلسطینی شہریوں کو باب العمود کے نزدیک پر تشدد کارروائی کے دوران بدترین تشدد کیا اور درجنوں بے گناہوں کوبغیر کسی جرم یا الزام کے پابند سلاسل کردیا ہے۔

Tags: الشیخ عکرمہ صبریامام مسجد اقصیٰشب معراجمسلم اُمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.