• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سنگین بدعنوانی، نیتن یاہو عدالت میں پیش

صیہونی عدالت نے نیتن یاہو کی پیشی پر استثیٰ کی درخواست بھی مسترد کردی ہے

منگل 10-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سنگین بدعنوانی، نیتن یاہو عدالت میں پیش

Israeli opposition leader Yair Lapid arrives at the Jerusalem District Court to testify in Prime Minister Benjamin Netanyahu's corruption trial in Jerusalem, June 12, 2023. REUTERS/Amir Cohen

0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کوئی وزیراعظم اپنے عہدے کے دوران ملزم کے طور پر عدالت میں پیش ہو رہا ہے۔ 

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو بدعنوانی کے سنگین مقدمات میں پیشی کے لیے تل ابیب کی عدالت پہنچ گئے۔ یہ سماعت تل ابیب ڈسٹرکٹ کورٹ کے ایک ہال میں 3 ججوں کے پینل کے سامنے کی جائے گی، جو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر یروشلم سے منتقل کی گئی ہے۔

عدالت نے نیتن یاہو کے وکیل کی جانب سے گواہی کی مدت میں توسیع کی درخواست کو مسترد کر دیا، حالانکہ وکلاء نے یہ نقطہ اٹھایا تھا کہ خطے میں جاری جنگ کی وجہ سے نیتن یاہو کو عدالت میں شرکت کے لیے مناسب وقت نہیں مل سکا۔

اسرائیلی آرمی ریڈیو نے رپورٹ کیا کہ اسرائیل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کوئی وزیراعظم اپنے عہدے کے دوران ملزم کے طور پر عدالت میں پیش ہو رہا ہے۔

Tags: اسرائیلیتل ابیبصیہونیفلسطینیمقبوضہنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.