• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیلوں میں قید فلسطینیوں کاصہیونی عدالتوں  کا بائیکاٹ 141 ویں روز بھی جاری

صہیونی جیلوں  میں بغیر کسی جرم کے غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی   کے تحت چھ سو سے زائد فلسطینی قیدہیں۔

پیر 23-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیلوں میں قید فلسطینیوں کاصہیونی عدالتوں  کا بائیکاٹ 141 ویں روز بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی ریاست کی  غیر قانونی عدالتوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف  فلسطینیوں  کا احتجاجاً بھوک ہڑتال  141 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے ۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض صہیونی ریاست کی غیر قانونی عدالتوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی اورغیر قانونی اقدامات کے خلاف غیر قانونی حراست کی پالیسی کے خلاف   گرفتار کئے گئے فلسطینیوں نے  بطور احتجاج عدالتی کارروائیوں کے خلاف بھوک ہڑتال کی ہوئی ہے جو 141 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے ،  صہیونی جیلوں  میں بغیر کسی جرم کے غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی   کے تحت چھ سو سے زائد فلسطینی قیدہیں۔

قیدیوں کا کہنا ہے کہ اول تو ان کو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کیا جاتا ہے اور پھر ان پر غیر قانونی مقدمات چلائے جاتے ہیں جس میں اپنے دفاع کے اختیارات سے بھی محروم رکھا جاتا ہے ۔

واضح رہے کہ  صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی  جانب سے  یہ بائیکاٹ جنوری 2022ء سے جاری ہے۔ ان قیدیوں کو کسی الزام کے بغیر قید میں رکھا جاتا ہے۔ ان کے وکیلوں کو ان تک رسائی کا حق بھی نہیں دیا جاتا۔ ان کی قید بغیر نظرثانی بار بار بڑھا دی جاتی ہے جو ہر بار تین سے آٹھ ماہ ہو سکتی ہے۔

Tags: انتظامی حراستصہیونیصہیونی عدالتفلسطینیقیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.