• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

COP27 میں صہیونی صدر کی شرکت، الجزائر کے صدر نے تقریب کا بائیکاٹ کردیا

مصر پہنچنے پر ان کاستقبال ان کے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کیا۔

ہفتہ 12-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
COP27 میں صہیونی صدر کی شرکت، الجزائر کے صدر نے تقریب کا بائیکاٹ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تقریب میں الجزائر کے صدر اس وقت نشست سے اٹھ کر چلے گئے جس وقت صہیونی ریاست کے صدر کو تقریر کےلئے بلایا گیا۔

گذشتہ پیر کو مصر کے شہر شرم الشیخ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP27) کے کام کا آغاز ہوا جس میں  200 سے زائد ممالک اور تنظیموں کے وفود نے شرکت کررہی ہیں۔

دیگر ممالک کےسربراہوں کی طرح الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون  بھی جمعرات کو مصر میں موسمیاتی سربراہی اجلاس  میں شرکت کرنے کےلئے پہنچے  اس موقع پر ان کاستقبال ان کے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کیا۔

صورتحال اس وقت غیر معمولی ہوگئی جب  تقریب میں غیر قانونی صہیونی ریاست کے صدر اسحاق ہرزوگ کو تقریر کےلئے بلایا گیااس سے قبل کے اسرائیلی صدر اپنی تقریر کا آغازکرتے الجزائر کے صدر نے تقریب کا بائیکاٹ کیا اور اپنی نشست کو چھوڑ کر چلے گئے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیعبدالفتاح السیسیموسمیاتی تبدیلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.