• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست کا سلفیت میں نئی صہیونی بستی کی تعمیر کا فیصلہ

قابض صہیونی ریاست یہودی بستیوں کی تعمیر کا اعلان کرکے اقوام متحدہ کی قراردادوں کا مذاق بنارہی ہے

بدھ 17-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست کا سلفیت میں نئی صہیونی بستی کی تعمیر کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صہیونی ریاست نے ضلع سلفیت میں 350 سے زائد نئے غیر قانونی صہیونی رہائشی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے جو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

1990سے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم میں قائم قدرتی وسائل، پانی کے انتظام، پائیدار زراعت، اور فلسطینی علاقوں میں ترقی کی سیاسی سرگرمیوں کے انتظام میں تحقیقی منصوبوں پر سرگرم عمل فلسطینی غیر سرکاری تنظیم   اپلائیڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جان سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض حکام نے شمالی مغربی کنارے میں سلفیت گورنری میں دیر استیہ کے قصبے سے فلسطینی اراضی پر ایک 350 رہائشی مکانات کی تعمیر کے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔

آریج انسٹی ٹیوٹ نے نشاندہی کی کہ "ہدف بنائے گئے سیٹلمنٹ سائٹ اس علاقے میں واقع ہے جہاں قابض حکام اسے الگ تھلگ کرنے اور اپنی غیر قانونی سرحدوں کو توسیع دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Tags: اسرائیلدیر استیہسلفیتصہیونی بستیمقبوضہ فلسطینیہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.