• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی قبضے کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، حماس

فلسطینی عوام کے جائز حقوق واپس لینے اور صہیونی قبضے کے خاتمے تک تمام مزاحمتی آپشنز جاری رکھے جائیں گے

جمعرات 29-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی قبضے کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کی تمام تر مظالم اور ریاستی دہشتگردی  فلسطینیوں کے جذبہ مزاحمت کو کمزور کرنے میں ہر سطح پر ناکام ہوئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں  الاقصٰی انتفاضہ کی بائیسویں سالگرہ کے موقع  صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں جماعت نے اس عزم کی تجدید کی ہے کہ فلسطینی عوام کے جائز حقوق واپس لینے اور صہیونی قبضے کے خاتمے تک تمام مزاحمتی آپشنز جاری رکھے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

قبلہ اول کی بے حرمتی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، حماس کا اتنباہ

بیان میں کہا گیا ہے کہ الاقصٰی انتفادہ فلسطینیوں کی صیہونی ناجائز قبضے کے خلاف جدو جہد  اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کے خلاف ایک رد عمل اور سنگ میل کے طور پر سامنے آئی تھی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کا  قبضہ، فلسطینیوں کے خلاف جرائم اور مسلسل دہشت گردی کے تمام حربے  بھی فلسطینیوں کے جذبہ مزاحمت کو کمزور کرنے میں ہر سطح پر ناکام ہوچکے ہیں ۔

ہم  ثابت قدم رہنے والے فلسطینیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے مسجد اقصٰی کے تحفظ کے لیے پورے فلسطین میں مارچ کیا اور اسرائیلی قابض فوج اور انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے تسلط  کے خلاف لڑتے رہے۔

بیان میں  مزید کہا  اللہ کی رحمت کی مرکز مسجد اقصٰی ہمیشہ مسلمانوں کی ہی عبادت گاہ ہے اور مسلمانوں کی ہی رہے گی۔ اس پر اسرائیلی کی ہر کوشش ناکام رہے گی۔ ہم اس کی آزادی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

Tags: اسرائیلحماسصہیونی ریاستمزاحمت کارمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.