• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیل میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی، فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک ہوگئی

ابو حمید کو بکٹیریل انفیکشن کی وجہ سے پھیپھڑوں کاکینسر ہوگیا تھا جس کے باوجود علاج کی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں

جمعہ 09-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیل میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی، فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیل میں  ناصر ابو حمید کو بکٹیریل انفیکشن کی وجہ سے پھیپھڑوں کاکینسر ہوگیا تھا جس کے باوجود علاج کی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں۔

مقبوضہ فلسطین میں  اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے پرزنرس کلب کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے المعری پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنےوالے 49 سالہ فلسطینی قیدی ناصر ابو حمید  کی حالت جیل میں علاج کی سہولیات فراہم نہ کی جانے کی وجہ سے تشویشناک ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینیوں کے قتل عام پر امریکہ اسرائیل پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، اسرائیلی ذرائع ابلاغ

ناصر ابو حمید کو 2022 میں صہیونی فوج نے اسرائیل کی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھاتاہم ان الزامات کے ثبوت عدالت میں تاحال پیش نہیں کئے جاسکے ہیں۔

گذشتہ ماہ اگست میں کینسر کے باعث  ناصر ابو حمید کومہ کا شکار ہوگئے تھے ، جس کے بعد ان کی حالت مزید خراب ہوتی گئی ہے ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اب ناصر ابو حمید کی حالت انتہائی تشویشناک ہوچکی ہے اور وہ کسی بھی وقت شہید ہوسکتے ہیں ۔

Tags: اسرائیلی جیلصہیونی جیلفلسطینیمقبوضہ فلسطینناصر ابو حمید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.