• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی فوج کی فائرنگ، 6 فلسطینی شدید زخمی

فلسطینی مزدو گرین لائن کے قریب اپنے کام کاج پر جارہے تھے اس دوران اسرائیلی فوجیوں نے عقب سے فائرنگ کردی

پیر 18-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی فوج کی فائرنگ، 6 فلسطینی شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مقامی کارکن نے بتایا کہ واقعے میں فلسطینی مزدو گرین لائن کے قریب اپنے کام کاج پر جانے کے لیے راستے میں تھے کہ انہیں قابض فوج کی ایک گشتی پارٹی نے ٹارگٹ بنایااور پیچھاکرتے ہوئے فائرنگ کر دی جس سےمزدور زخمی ہوئے۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے گذشتہ روز الخلیل شہر میں بلا جواز 6 فلسطینی مزدوروں کو ہراساں کرتے ہوئے ان پر فائرنگ کر دی گئی جس کے نتیجے گاڑی میں مسافر یطا کی جا نب جانے والے مزدور زخمی ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیے

جنین میں اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی شہید

فلسطینی مقامی کارکن فواد العمور کے مطابق اس واقعے میں فلسطینی مزدو گرین لائن کے قریب اپنے کام کاج پر جانے کے لیے راستے میں تھے کہ انہیں قابض فوج کی ایک گشتی پارٹی نے ٹارگٹ بنایااور پیچھاکرتے ہوئے فائرنگ کر دی جس سےمزدور زخمی ہوئے۔

فواد العمور نے بتایا ہے کہ صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والےفلسطینی مزدوروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ سے ایک مزدور کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہےجبکہ باقیوں کی حالت اب بہتر ہے۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی زخمیمسافر یطامسافر یطہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.