• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے آٹھ مزید گھروں کو مسمار کردیا

1948 سے اب تک غاصب صہیونی ریاست  نے  500 سے زائد فلسطینی دیہات اور قصبوں کو تباہ کرکے 10 لاکھ سے زائد کو بے گھر کیا ہے۔

جمعرات 25-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے آٹھ مزید گھروں کو مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دو ہفتوں کےد وران صرف مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسمار کئے جانے والے گھروں کی تعداد 60 سے زائد ہوگئی ہے۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق غاصب صہیونی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر  اریحا کے مغرب میں واقع الدیوک التحتا گاؤں پر دھاوا بولا اور فلسطینیوں کے کے 8 مکانات کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا۔

فلسطینیوں کے مکانات کو مسمار کرنے کی پالیسی 1948 میں قابض ریاست کے قیام کے بعد سے اسرائیل کا ایک پرانا طریقہ کار ہے جس سے فلسطینیوں پر دہشت طاری کرنا اور انہیں اپنی زمینوں سے نکلنے پر مجبور کرنا ہے۔

1948 سے اب تک غاصب صہیونی ریاست  نے  500 سے زائد فلسطینی دیہات اور قصبوں کو تباہ کرکے 10 لاکھ سے زائد کو بے گھر کیا ہے۔

Tags: اریحاصہیونی فوجفلسطینیگھر مسمارمغرنی کنارہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.