• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی مزاحمت کاروں سے جھڑپیں، ایک فلسطینی زخمی ایک اغوا

صدیقی مرعی کو 15 مئی 2022  میں مقبوضہ مغربی  کنارے میں صہیونی  افسر کو قتل کرنے کے الزام میں  گرفتار کیا گیا ہے

جمعہ 11-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی مزاحمت کاروں سے جھڑپیں، ایک فلسطینی زخمی ایک اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسز نے جنین شہر میں فلسطینیوں کےگھر پردھاوا بولا ردعمل میں فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج کو گھیرے  میں لے کر شدید مزاحمت کی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی فوج کے خصوصی یونٹ نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں   ایک فلسطینی شہری صدیقی مرعی کے گھر پر دھاوا بولا اور اس کو اغوا کرلیا اس دوران مزاحمت کاروں نے صہیونی فوج کے خصوصی دستے کو گھیر لیا، دونوں فریقین کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں۔

اسرائیلی فوج پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جوابی فائرنگ میں ایک فلسطینی کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جس کے پیر میں گولی لگی۔

 عبرانی میڈیا کے مطابق صدیقی مرعی کو 15 مئی 2022  میں مقبوضہ مغربی  کنارے میں صہیونی  افسر کو قتل کرنے کے الزام میں  گرفتار کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونی افسرفلسطینیمزاحمت کارمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.