• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی دشمن فلسطینی شہداء کے جسد خاکی بھی حراست میں رکھتے ہیں

گزشتہ سات برسوں کے دوران سو سے زائد  فلسطینی شہداءکی لاشیں مسلسل حراست میں رکھی ہوئی ہیں

منگل 30-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی دشمن فلسطینی شہداء کے جسد خاکی بھی حراست میں رکھتے ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی دشمنوں نے گزشتہ سات برسوں کے دوران سو سے زائد  فلسطینی شہداءکی لاشیں مسلسل حراست میں رکھی ہوئی ہیں ، ڈھائی سو سے زائد شہداء کے لواحقین نہیں جانتے کہ ان کے پیاروں کی قبریں کہاں ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان فوزی  برھوم نے  29 سالہ  فلسطینی خاتون  می عفانہ کے جسد خاکی کوایک سال تک جبری طور پر حراست میں رکھنے کے بعد  لواحقین کے حوالے کرنے پر اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست کی جانب  سے فلسطینی شہدا کی لاشیں ورثا کے حوالے کرنے کے بجائے انہیں شہید کرنے کے بعد بھی حراست میں رکھنا انتہائی قابل مذمت ہے۔

انھوں نے بتایا کہ  صہیونی فوج نے  گزشتہ سات برسوں کے دوران 102 فلسطینی شہدا کی لاشیں مسلسل حراست میں رکھی ہوئی ہیں اور سات برسوں میں مختلف مقامات اور مواقع پر شہید کیے گئے ان فلسطینیوں کی لاشیں ان کے اہل خانہ کے حوالے نہیں کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

شہید فلسطینی خاتون کا جسد خاکی1 سال بعد ورثہ کے حوالے

علاوہ ازیں  256 فلسطینی شہدا کی باقیات کو اسرائیلی قابض فوج نے ناموں کے بجائے نمبروں کی اعتبار سپرد خاک کیا ہے۔ ورثا نہیں جانتے کہ ان کے پیاروں کی قبر کونسی ہے  ،  انھوں نے کہا کہ ‘ شہدا کی لاشوں کو حراست میں رکھے رکھنا انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزی ہی نہیں بین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔

Tags: اسرائیلی دہشتگردیجسد خاکیشہداصہیونی دشمنفلسطینیفوزی برھوممی عفانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.