• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کی قرآن پاک کی بے حرمتی، ویڈیو بھی جاری کردی

صہیونی آبادکاروں کا اقدام فلسطینیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور انتقام لینے کا ایک اقدام ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں

پیر 10-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کی قرآن پاک کی بے حرمتی، ویڈیو بھی جاری کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی صہیونی آبادکاروں نےمسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے کے لئے قرآن پاک کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس کی ویڈیو ز بھی بنائیں۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے ڈائریکٹر اوقاف نضال الجعبری نے غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کی جانب سے قرآن مجید کی بےحرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی آباد کاروں کے مسجد ابراہیمی اور اس کے ارد گرد آباد فلسطینیوں سے انتقام لینے کا ایک اقدام ہے جس کی شدید مذمت کرتے اور خبردار کرتے ہیں کہ ایسی حرکات پر بھرپور جواب دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ غیر قانونی انتہاپسند صہیونی آبادکاروں نے قرآن پاک کے نسخے پھاڑ کر جلا دیے اور قدیم شہر کی مسجد قیطون اور ابراہیمی مسجد کے قریب ایک گلی میں کچرے کے ڈھیر پر پھینک دیے اور اس کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر بھی جاری کی ۔

Tags: اسرائیلیصہیونی ابادکارفلسطینیقرآن پاکنضال اجعبری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.