• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی کاشتکاروں پرحملہ، تصادم میں چھ فلسطینی زخمی

صہیونی آبادکار اسلحہ کے زور پر فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنے کےلئے کبھی باغات کو آگ لگا دیتے ہیں تو کبھی درختوں کو کاٹ دیتے ہیں

پیر 17-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی کاشتکاروں پرحملہ، تصادم میں چھ فلسطینی زخمی

An Israeli settler speaks on the phone while Palestinian protesters and foreign activists enter a settlement outpost during a demonstration against the establishment of an Israeli outpost in the Jordan Valley, in the Israeli-occupied West Bank, on October 26, 2019. - Palestinian and foreign activists stormed a settlement outpost in the Jordan Valley in the northern West Bank today, pulling down an Israeli flag and raising a Palestinian flag before the Israeli army intervened, an AFP photographer said. (Photo by JAAFAR ASHTIYEH / AFP) (Photo by JAAFAR ASHTIYEH/AFP via Getty Images)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسلح صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے فلسطینی باشندوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنی زرعی زمینوں پر کام کررہے تھے۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کے ایک مسلح گروپ نے  تلکرم کے قریب قفین قصبے کے شمال مشرق میں، وادی سالم کے علاقے میں فلسطینی کاشتکاروں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ زیتون کے باغ میں کام کررہے تھے ۔

قفین کے میئر ولید صباح  نے کہا کہ زیتون کی کٹائی کے سیزن کے آغاز سے ہی کسانوں پر آباد کاروں  کے حملے معمول بن چکے ہیں  ،صہیونی آبادکار جدید اسلحہ سے لیس ہوکر فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنے کےلئے کبھی باغات کو آگ لگا دیتے ہیں تو کبھی درختوں کو کاٹ دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

سلفیت: صہیونی فوج کی فائرنگ، پانچ فلسطینی زخمی

انھوں نے بتایا کہ گذشتہ روز بھی صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی کاشتکاروں پر حملہ کیا جس کے بعد دونوں فریقین میں تصادم ہوا، اسرائیلی  آبادکاروں  نے چھ فلسطینیوں کو زخمی کردیا ۔

Tags: "تلکرم"اسرائیلیصیہونی آبادکارفلسطینیولید صباح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.