• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنونی صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پردھاوا، اسرائیلی پرچم لہرایا

شرپسند صیہونی یہودی آباد کاروں کے جانے کے بعد اسرائیلی پولیس بھی مسجد اقصیٰ سے نکل  گئی

منگل 24-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنونی صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پردھاوا، اسرائیلی پرچم لہرایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی سیکیورٹی فورسز کے تحفظ میں  شرپسندصیہونی آبادکاروں نے قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی  کے نام مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز سرگرمیاں انجاد یں۔

القدس اسلامک فاؤنڈیشن ایڈمنسٹریشن کے بیان کے مطابق سیکڑوں غیر قانونی صہیونی آبادکاروں نے آج صبح نام نہاد اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے تحفظ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوابولا اور اشتعال انگیز سرگرمیوں کو انجام دیتے ہوئے قبلہ اول پر صیہونی ریاست کا پرچم لہرایا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر قبلہ اول کی بے حرمتی کی ۔

شرپسند صیہونی یہودی آباد کاروں کے جانے کے بعد اسرائیلی پولیس بھی مسجد اقصیٰ سے نکل  گئی۔

واضح رہے کہ 26 اکتوبر 1994 کو اسرائیل اور اردن کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے مطابق مسجد الاقصی،  اردن کی القدس اسلامک فاؤنڈیشن ایڈمنسٹریشن کے زیر انتظام ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.