• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکار بے قابو، اسرائیلی خفیہ ایجنسی نےمذہبی رہنماؤسے مدد مانگ لی

شاباک نے آبادکاروں کے مسلح حملوں کو  مزاحمت کاروں کی جانب سے غیر معمولی  تیز ہوتے ہوئے حملوں کا ردعمل قرار دیا ہے

پیر 17-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکار بے قابو، اسرائیلی خفیہ ایجنسی نےمذہبی رہنماؤسے مدد مانگ لی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی شہریوں پر صہیونی آبادکاروں کے حملوں کو روکنے کےلئے اسرائیل کی اندرونی سیکیورٹی کی ذمہ دار خفیہ ایجنسی نے  یہودی ربیوں  سے مدد کی اپیل کردی۔

ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی اندرونی سیکیورٹی کی ذمہ دار خفیہ ایجنسی شاباک   فلسطینی مزاحت کاروں کے اسرائیلی فوجیوں اور آبادکاروں پر حملوں  سے پہلے ہی پریشان ہے ، شاباک نے غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں ، املاک ، باغات اور بستیوں پر مسلح حملوں کو  مزاحمت کاروں کی جانب سے غیر معمولی  تیز ہوتے ہوئے حملوں کا ردعمل قرار دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں کے باغات پر دھاوا، سیکڑوں درخت کاٹ ڈالے

ذرائع کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کو فلسطینیوں پر حملوں سے روکنے کےلئے یہودی مذہبی رہنماؤں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے گذشتہ روز  شاباک کے سربراہ کی یہودی ربیوں کے ساتھ ایک انتہائی اہم ملاقات کی گئی ہے  جس میں  ان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ صہیونی آبادکاروں کو فلسطینیوں پر حملوں سے روکنے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدہ صورتحال کو معمول پر لایا جاسکے ۔

Tags: اسرائیلیخفیہ ایجنسیشاباکفلسطینیمذہبی رہنمامزاحمت کاریہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.