• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکار نے فلسطینی گلہ بان کے مویشیوں پر گاڑی چڑھادی، متعدد ہلاک

صہیونی آبادکار حملہ کرنے کے بعد جو مویشی حملے سے محفوظ رہ گئے تھے یا جو زخمی تھے ان کو ہلاک کرنے کے لئے دوبارہ واپس آیا

جمعرات 29-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکار نے فلسطینی گلہ بان کے مویشیوں پر گاڑی چڑھادی، متعدد ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آبادکار نے فلسطینی گلہ بان کے مویشیوں کو ہلاک کرنے کے بعد واپس آیا اور جو بھیڑیں زخمی ہوگئیں تھیں ان پر دوبارہ گاڑی چڑھائی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر صہیونی آبادکاروں کی انتہا پسندی اور اشتعال انگیزی کی ایک ویڈیو وائرل  ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا میں ایک غیر قانونی صہیونی آبادکار  نے ایک فلسطینی گلہ بان کے  مویشیوں کو اپنی گاڑی تلے روندھ ڈالا  جس کے  نتیجے میں فلسطینی کی متعدد بھیڑیں ہلاک ہوگئیں۔

شاهد: سيارة تحمل لوحة تسجيل صفراء تدهس أغنامًا لفلسطيني من سكان العوجا شمال أريحا. pic.twitter.com/v3OtASAovq

— المركز الفلسطيني للإعلام (@PalinfoAr) September 29, 2022

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صہیونی آبادکار نے فلسطینی گلہ بان کے مویشیوں پر حملہ کرنے کے بعد  جو مویشی حملے سے محفوظ رہ گئے تھے یا جو زخمی تھے ان کو ہلاک کرنے کے لئے دوبارہ واپس آیا اور زخمی بھیڑوں کے اوپر دوبارہ گاڑی چڑھائی ۔

Tags: آبادکاراریحاصہیونیفلسطینیگلہ بانمغرنی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.