• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونیوں کو جہنم واصل کرنے والے شہید فلسطینی کےگھرکی مسماری کانوٹس جاری

جمعرات 28-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونیوں کو جہنم واصل کرنے والے شہید فلسطینی کےگھرکی مسماری کانوٹس جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسماری کے نوٹس کے چند گھنٹوں بعد شہید کے والد کا ایک ویڈیو پیغام جاری ہوا جس میں انہوں نے کہاکہ اسرائیل تمام فلسطینی نوجوانوں پر”دہشت گرد”کا لیبل لگارہا ہے اس کے باوجود ہم اپنے حق کیلیے مزاحمت جاری رکھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب صہیونی فوجی ترجمان نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنین میں فلسطینی شہیدرعد حازم کےخاندان کو ان کے  گھر کے منہدم کیے جانے کے نوٹس جاری کر دیے گئے۔

نوٹس کے مطابق رعد حازم، جنہیں اس ماہ کے اوائل میں تل ابیب میں شاہراہ ڈیزنکوف پرفائرنگ کرکے تین اسرائیلیوں کو مارنے کے جرم میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا تھابعد ازاں اسرائیلی پولیس کی جانب سے حازم کے والد فتحی حازم اور بھائی حمام کی تلاش جاری ہےکا مکان چند روز میں مسمار کردیا جائے گا۔

مکان کی مسماری کے نوٹس دیے جانے کے چند گھنٹوں بعد شہید کے والد فتحی حازم کا ایک ویڈیو پیغام جاری ہوا جس میں ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل تمام فلسطینی نوجوانوں پر  "دہشت گرد”کا لیبل لگا رہا ہے اس کے باوجود ہم اپنے حق کے لیے  مزاحمت جا ری رکھیں گے، انہوں نے مزید کہاکہ "انشاء اللہ ہم انہیں بہت جلد شکست دیں گے۔”

خیال رہے کہ فلسطینی حملہ آوروں کے مکانات کو مسمار کرنا اسرائیل میں عام بات ہےتاہم عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اجتماعی سزا کی اس غیر قانونی شکل کی مذمت کرتی رہی ہیں۔

Tags: تل ابیبجنینشہید فلسطینیفلسطینی کےگھرکی مسماریمقبوضہ فلسطیننوٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.