• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندانوں میں 20 برسوں سے رہائی کا منتظر فلسطینی قیدی

منگل 29-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندانوں میں 20 برسوں سے رہائی کا منتظر فلسطینی قیدی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اسیر کے والدین  کی انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے اپیل ہے کہ وہ  20 سالوں سےبغیر کسی جرم کے صہیونی جیلوں میں قید ان کے بیٹے کی رہائی کیلیےمثبت اقدامات کرکے شادی السقیہ کو رہائی دلائیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار جنین سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی شادی السقیہ کی حراستی مدت 20 ویں سال میں داخل  ہو گئی۔

بیس برس قبل قابض فوج نے شادی السقیہ کو کالعدم تنظیم  سے تعلق کے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں ان کے گھر پر شھاپہ مار کارروائی کے بعد انہیں گرفتار کیا تھا جبکہ صہیونی اندانوں میں بھی انہیں عرصہ دراز سے وحشیانہ تشدد کیا جارہا ہے۔

 شادی السقیہ کے والدین کا کہنا ہے کہ قابض فوج  انہیں ان کے بیٹے سے ملاقات  کی اجازت نہیں دیتی  جبکہ بیماری کے دوران دیگر فلسطینیوں کی طرح اسے طبی  سہولیات سے بھی محروم رکھا جاتا ہ ۔

فلسطینی اسیر کے والدین  کی انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے اپیل ہے کہ وہ  20 سالوں سےبغیر کسی جرم کے صہیونی جیلوں میں قید ان کے بیٹے کی رہائی کیلیےمثبت اقدامات کرکے شادی السقیہ کو رہائی دلائیں۔

Tags: انسانی حقوق کے عالمی ادارےجنینصہیونی  زندانفلسطینی قیدیقابض اسرائیلی جیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.