• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندان میں ذہنی مریض بننے والے فلسطینی بچے کی رہائی کا مطالبہ

جمعہ 01-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندان میں ذہنی مریض بننے والے فلسطینی بچے کی رہائی کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی زندانوں میں ایک عرصے سے قید وحشیانہ تشدد کا نشانہ بننے والا فلسطینی بچہ  شدید ذہنی دباؤ کے بعداپنی یاد داشت  کی کمزوری کا شکار ہو رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جیل میں قید نابالغ فلسطینی بچے احمد مناصرہ جو صہیونی  تشدد اور جیل کے بدترین ماحول میں شدید نفسیاتی دباؤ کا شکار ہے کی رہائی کے لیے سماجی اداروں کی مدد سے بیت الحم میں  "رن فار فریڈم” کے نام سے ایک میراتھن کا اہتمام کیا گیاجس میں اکھٹا ہونے والے افراد نے قابض صہیونی جیلوں سے احمد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

صہیونی جیلوں میں ایک عرصے سے قید فلسطینی بچے کے والدین نے بتایا کہ احمد مناصرہ شدید ذہنی دباؤ  کے باعث خاص طور پر اس نفسیاتی بحران کے بعد 4 ماہ سے ہنسنے بولنے اور اپنی کیفیات  بتا نے سے محروم ہو گیا ہے ۔

احمد مناصرہ کی والدہ نے صہیونی جیل حکام سے مطالبہ کیا کہ ان کے بیٹے کے ذہن کی تشویش ناک حالت کے  پیش نظر قابض جیل اور عدالت احمد کو فوری رہائی  دے۔

Tags: بیت الحمذہنی مریضصہیونی  زندانفلسطینی بچےمقبوضہ فلسطینمیراتھن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.