• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر اعظم بینیٹ کو گولی کے ساتھ دھمکی آمیز خط موصول

جمعرات 28-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی وزیر اعظم بینیٹ کو گولی کے ساتھ دھمکی آمیز خط موصول
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی وزیر اعظم کے دفتر میں متعلقہ حکام نے بینیٹ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے خط کے بعد ان کے گرد سیکیورٹی کے مزید سخت انتظامات کردیےہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کے صہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کونامعلوم افراد کی جانب سےایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا جس میں ایک گولی رکھی گئی تھی جس کا مقصدانہیں جان سے مارنے کی دھمکی تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ یہ خط جو نفتالی بینیٹ کے نام تھاان کی اہلیہ گیلات کے دفترمیں پہنچا ہے جو ان کے گھر کے ساتھ ہی واقع ہے اور نفتالی بینیٹ اس عمارت کو سرکاری رہائش گاہ کے متبادل کے طور پراستعمال کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی قابض ریاست کے صہیونی  وزرائے اعظم اور سرکاری اہم عہدیداران کو اس قسم کےجان سے مارنے کے دھمکی امیز خطوط اور میسجز موصول ہو تے رہے ہیں جن میں سابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور موجودہ وزیر دفاع بینی گینٹز کےخلاف قتل اور قیمتی معلومات چوری کر نے کی سازشیں منظر عام پر آچکی ہیں۔

صہیونی وزیر اعظم کے دفتر میں متعلقہ حکام نے بینیٹ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے خط کے بعد ان کے گرد سیکیورٹی کے مزید سخت انتظامات کردیےہیں۔

Tags: بنیامین نیتن یاہوبینی گینٹزدھمکی آمیز خطصہیونی وزیر اعظمقابض ریاست اسرائیلنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.