• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز کی اردن کے شاہ سے ملاقات

بدھ 30-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز کی اردن کے شاہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی وزیر دفاع اور شاہ عبداللہ دوئم نے اسرائیلی حکومت کےسامنے علاقائی سلامتی کے اس بڑے چیلنج  سے نمٹنے کیلیے مختلف اقدامات پر توجہ مرکوز کی اور آپس کے تعاون سے حالات میں بہتری  کو یقینی بنانے  حکمت عملی پر غور کیاگیا۔

ذرائع کے مطابق گذزشتہ روز مقبوضہ فلسطین پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے سابق آرمی چیف اور موجودہ وزیردفاع بینی گینٹز نے اردن کے دارالحکومت عمان میں شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی۔

ملاقات  میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی سلامتی سے متعلق موضوع پر آنے والے دنوں میں ماہ رمضان کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی  شہریوں اور صہیونی شرپسند عناصر کے مابین متوقع کشیدگی میں اضافے کو ہر ممکن روکنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

صہیونی وزیر دفاع اور شاہ عبداللہ دوئم نے اسرائیلی حکومت کےسامنے علاقائی سلامتی کے اس بڑے چیلنج  سے نمٹنے کیلیے مختلف اقدامات پرتوجہ مرکوز کی اور آپس کے تعاون سے حالات میں بہتری  کو یقینی بنانے  حکمت عملی پرغور کیاگیا۔

خیال رہے کہ ہقابض ریاست  اسرائیل میں گذشتہ برس ماہ مئی میں القدس میں صہیونی آبادکاروں کی شر انگیزیوں کے نتیجے میں فلسطینیوں پر مظالم کی انتہا اور مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر پابندیاں عائد کی گئی تھیں جس کے باعث غزہ سے مزاحمتی تنظیموں کی جانب سےجوابی حملے کیے گئے جبکہ اس سال بھی ماہ صیام میں صہیونی حکومت کواپنے مظالم کے جواب میں  فلسطینیوں کی جانب سے سخت مزاحمت کا خطرہ ہے۔

Tags: "شاہ عبداللہ دوم"اردنبینی گینٹزصہیونی وزیر دفاععمانقابض صہیونی ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.