• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر اعظم کی ایران کے خلاف ہرذہ سرائی جاری

ہفتہ 04-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی وزیر اعظم کی ایران کے خلاف ہرذہ سرائی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کےبیان کے دھمکی آمیز بیان کے جواب میں ایرانی چیفعلی باقری کنی نے واضح طور پرکہا ہے کہ اسرائیل ‘صرف خوابوں میں ایران پر حملہ کر سکتا ہے’۔

تفصیلات کےمطابق قابض ریاست اسرائیل کے صہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی جانب سے ایک بار پھر ایران  کے خلاف جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے جوہری پروگرام پرتعطل کو ختم کرنے کے لیے سفارتی حل کو ترجیح دے گا لیکن وہ اس کےخلاف اپنے طور پر ایکشن لے سکتا ہے۔

صہیونی وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے نگراں ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی کے دورے کے دوران کہاہےکہ وہ اپنے آئندہ فیصلے میں ایران کو واضح اور غیر مبہم پیغام دے۔

نفتالی بینیٹ نے مزید کہا ہے کہ ‘اگرچہ اسرائیل ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے امکان کو روکنے کرنے کے لیے سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے، تاہم اسرائیل اپنے دفاع کے لیے ایران کے خلاف کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے اور اگر عالمی برادری مقررہ اور متعین شدہ وقت کے اندر ایران کو جوہری ہھتیاروں کی تیاری سے روکنے میں ناکام ہو جاتی ہے تو اسرائیل ایسا کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

صہیونی وزیر اعظم  نفتالی بینیت  کےبیان کے  جواب میں ایران کے چیف جوہری مذاکرات کار علی باقری کنی نے واضح طور پر کہا ہے کہ اسرائیل ‘صرف خوابوں میں ایران پر حملہ کر سکتا ہے’۔

خیال رہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر اس کے خلاف طویل عرصے سے جاری قاتلانہ مہم چلانے کا الزام ہے ، ایران کے الزام کے مطابق اسرائیل کی اس مہم میں تہران کے جوہری پروگرام کے لیے کام کرنے والی فوجی شخصیات اور سائنسدانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہےجس کا اسرائیل نے  اب تک کوئی رد عمل نہیں دیا ہے۔

Tags: اقوام متحدہانٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی‘ایرانرافیل گروسیصہیونی وزیر اعظمعلی باقری کنیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.