• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر اعظم کا دورہ  امارات اورشیخ آل نہیان سے ملاقات  

جمعہ 10-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی وزیر اعظم کا دورہ  امارات اورشیخ آل نہیان سے ملاقات  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  وزیر اعظم نے دورہ ابوظہبی کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ دو طرفہ تعلقات میں اضافے کے خواہاں ہیں اورابراہیم اکارڈ کے بعد دونوں ملکوں کےدرمیان مزید نئے ترقیاتی معاہدوں کے خواہاں ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی ریاست کے صہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے متحدہ عرب امارات  میں ابو ظہبی کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان سےصدارت سنبھالنے ےکے بعد پہلی  ملاقات کی۔

واضح رہے کہ نفتالی بینیٹ کا ابوظہبی کا یہ دورہ اچانک ہو رہا ہےجس کے حوالے سے اس قبل ان کے حکومتی ذرائع نے کسی قسم کی اطلاعات میڈیا  کو نہیں دی تھی البتہ اسرائیلی وزیر اعظم نے دورہ ابوظہبی کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ دوطرفہ تعلقات میں اضافے کے خواہاں ہیں اورابراہیم اکارڈ کے بعد دونوں ملکوں کےسفارتی اور سیاسی تعلقات میں تیزی سےآگے بڑھنے پر کافی پر امید ہیں اور نئے ترقیاتی معاہدوں کے خواہاں ہیں۔

یاد رہے کہ قابض صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدہ ابراہیمی کے تحت متحدہ عرب امارات، مراکش،  بحرین اور دیگر عرب ممالک نے امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل کو تسلیم کرتے ہوئے  سیاسی و سفارتی تعلقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

Tags: ابراہیم اکارڈابوظہبیصہیونی وزیر اعظمقابض اسرائیلی ریاستمتحدہ عرب اماراتنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.