• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر دفاع اور فلسطینی صدر کی اہم ملاقات

منگل 31-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی وزیر دفاع اور فلسطینی صدر کی اہم ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے ایک رُکن حسین الشیخ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وضاحتی پیغام جا ری کیا گیا ہے البتہ اس پیغام  کے ذریعے بھی انہوں نے  بینی گینٹز اور صدر عباس کی  اس ملاقات کی تفصیلات  کو  یکسر نظر انداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ رام اللہ  کے مقام پر ہونے والی  یہ ملاقات فلسطین۔ اسرائیل تعلقات کے تمام پہلوؤں  اور سیکورٹی ، سیاسی ، سول سمیت اقتصادی امور  پر تبادلہ خیال  پر مشتمل رہی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین پر قابض ریاست اسرائیل  کے وزیردفاع بینی گینٹز اورفلسطینی صدر محمود عباس کی برسوں کے طویل وقفے کے بعد ایک غیر معمولی ملاقات ہوئی ہے جس کے حوالے سے  اسرائیلی وزارت دفاع کے بیان میں کہاگیاہےکہ ہم ایسے اقدامات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس سے فلسطینی اتھارٹی کی معیشت مضبوط ہوتاہم اسرائیلی ذرائع  کے مطابق ان کی حکومت کا امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں جس کے بعد سےصہیونی وزیر دفاع اور محمود عباس کی اس ملاقات  کے حوالے سے سیاسی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

اس حوالے سے فلسطینی تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے ایک رُکن حسین الشیخ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وضاحتی پیغام جا ری کیا گیا ہے البتہ اس پیغام  کے ذریعے بھی انہوں نے  بینی گینٹز اور صدر عباس کی  اس ملاقات کی تفصیلات  کو  یکسر نظر انداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ رام اللہ  کے مقام پر ہونے والی  یہ ملاقات فلسطین۔ اسرائیل تعلقات کے تمام پہلوؤں  اور سیکورٹی، سیاسی، سول سمیت اقتصادی امور  پر تبادلہ خیال  پر مشتمل رہی۔

واضح رہے کہ فلسطینی اور صہیونی حکام کے درمیان سیاسی مذاکرات 2014 سے معطل ہیں, یہ ملاقات 2010 کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے صدر کے ساتھ اسرائیلی حکومتی عہدیدار کی پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔

Tags: تحریک فتححسین الشیخصہیونیئزمفلسطینی صدر محمود عباسمقبوضہ فلسطینوزیردفاع بینی گینٹز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.