• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی اسپیشل فورسز نے 2 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

منگل 01-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی اسپیشل فورسز نے 2 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی اہلکاروں نے فلسطینی باشندوں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنی گاڑی سےاہلکاروں  پر حملہ کر نے کاارادہ رکھتے تھے اور انہیں کچل دینا چاہتے تھے جس کے نتیجے میں صہیونی اہلکاروں نے  فلسطینیوں کو حراست میں لیا اور ان کی کار کو تباہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس  کے شمال  مغرب میں صہیونی ریاست کی اسپیشل فورسز نے علی الصبح  قنطانہ قصبے سے دو فلسطینی باشندوں کو اس وقت گرفتار کرکے وحشیانہ تشدد  کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی کارمیں صہیونی فوجی چوکی کے نزدیک سے گزر رہے تھے۔

صہیونی اہلکاروں نے فلسطینی باشندوں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنی گاڑی سےاہلکاروں  پر حملہ کر نے کاارادہ رکھتے تھے اور انہیں کچل دینا چاہتے تھے جس کے نتیجے میں صہیونی اہلکاروں نے  فلسطینیوں کو حراست میں لیا اور ان کی کار کو تباہ کر دیا۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں صہیونی فوج گھر گھر چھاپہ مار کارروائیوں کے  بہانے بے گناہ فلسطینیوں کو صرف شک کی بنیاد پر حراست میں لے کرسالوں بدترین تشدد کا نشانہ بناتی ہے اور انہیں انسانیت سوز سزائیں دیتی ہے جس پر اکثر فلسطینی  انتقامی کارروائی کر کےصہیونی اہلکاروں پر فدائی حملے کر کےانہیں جہنم واصل کر دینا چاہتے ہیں۔

Tags: صہیونی اسپیشل فورسزصہیونیئزمفلسطینی شہریقنطانہ قصبہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.