• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی شرپسند عناصر کے ہاتھوں فلسطینیوں کی 11 گاڑیاں تباہ

جمعہ 04-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی شرپسند عناصر کے ہاتھوں فلسطینیوں کی 11 گاڑیاں تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی باشندوں کی گاڑیوں پر تیز دھار آلے سے نشانات ڈالے اوران پرعرب فلسطین مخالف تزہیکی نعرے لکھ دیے۔

مقامی ذرائع کی موصولہ اطلاعات کے مطابق  گذشتہ روزرات میں مقبوضہ فلسطین میں صہیونی شرپسندوں کے ایک منظم گروہ نے سلفیت شہر کے قریب اِسکاکا میں فلسطینیوں کی ملکیتی کم سے کم 11گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے اور ٹائروں کو پنکچر کرکے ان پر تزہیکی  نعرے لکھ دیے۔

خیال رہے کہ قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی آبادکار فلسطینیوں کو نہتا پا کر ان پرحملے کر تے ہیں اور ان کی املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں جس کی شنوائی کے لیے کوئی اسرائیلی قانونی ادارہ فلسطینیوں کی مدد کےلیے عملی اقدام نہیں کر تا۔

Tags: اِسکاکاسلفیتصہیونی آبادکارقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.