• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی صدر کے دورے کے خلا ف ترک عوام کا بھرپوراحتجاجی مظاہرہ

بدھ 02-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی صدر کے دورے کے خلا ف ترک عوام کا بھرپوراحتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترک شہریوں نے اسرائیلی قونصل خانہ کے باہر جمع ہوکرصہیونی صدر کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عورتوں اور بچوں کے قاتل کو ترکی نہیں آنے دیں گے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ہزاروں افراد نےصہیونی صدر اسحاق ہرزوگ کےانقرہ کے  متوقع دورے کے خلاف  قابض ریاست اسرائیل کے قونصل خانے کے باہر بڑے پیمانے پراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ترک شہریوں نے اسرائیلی قونصل خانہ کے باہر جمع ہوکرصہیونی صدر کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عورتوں اور بچوں کے قاتل کو ترکی نہیں آنے دیں گے ۔

خیال  رہے کہ گذشتہ ہفتے ترکی کے  صدر رجب طیب اردگان نےصہیونی ریاست کے صدر کے دورے کا اعلان کیا تھا اور کہا کہ  12 سال بعد انقرہ اور تل ابیب کے تعلقات میں دوبارہ بہتری آرہی ہے۔

ادھرایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنانے پر اسرائیل کو جوابدہ ہونا چاہیئے۔

Tags: احتجاجی مظاہرہاسحاق ہرزوگانقرہترک عوامترکیرجب طیب اردگانصہیونی صدرصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.