• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست کا غزہ کیلئے اشیائے ضروریہ پر پابندی اور مصری سرحد کی بندش

منگل 24-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صہیونی ریاست کا غزہ کیلئے اشیائے ضروریہ پر پابندی اور مصری سرحد کی بندش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)مصرنے فلسطینی حکام کو سرحد کی بندش کیلئے باضابطہ طورپر مطلع کردیا ہے تاہم یہ بندش کتنے روز تک جاری رہے گی اس حوالے سے مزید کسی تفصیل کو میڈیا کے سامنے نہیں لایا گیا ہے۔

فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے میڈیاکوبتایا ہے مصری حکام نے فلسطینی وزارت داخلہ کے حکام کو باضابطہ طورپر مطلع کردیا ہےکہ غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ کو دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کیاجارہاہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل قابض صیہونی ریاست نے مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ کیلئے 35 سے زائد اشیائے ضروریہ  پر بھی پابندی عائد کردی تھی جس کے باعث غزہ کے بیس لاکھ سے زائد شہری شدید اذیت کا شکار ہیں۔

Tags: ایاد البزمصیہونی حکامغزہفلسطینی وزارت داخلہمصرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.