• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 13 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اسرائیل سے تعلق کے خلاف کویتی مہم

بدھ 08-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست اسرائیل سے تعلق کے خلاف کویتی مہم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) خالد السویفان نے کہا کہ یہ اعزازی مہم اسرائیل کے نابود  ہونے تک اس ناجائز قبضے کو تسلیم نہ کرنے والی تمام ریاستوں کیلیے جاری رہے گی۔

عالمی ذرائع کے مطابق کویت میں حکومتی سطح پر قابض ریاست اسرائیل  کو غیر قانونی اور ناجائز  قبضہ قرار دیے جانے کے1967 میں جاری کیے گئے کویتی دفاعی جنگی فرمان کے تاریخی یاد گار دن پرسول سوسائٹی کی تنظیموں کی جانب سے "فلسطین کے حق میں فیصلہ "کے عنوان سے شروع کی گئی مہم میں ان تمام ریاستوں کے قابض اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے جرات مندانہ اقدام  کوخراج تحسین پیش کیا گیا جس کا مقصد دنیا کو بتانا ہے کہ قابض اسرائیلی  ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پرنہ لاناصرف کویت بلکہ ان تمام غیرت مند ملکوں اور ان کے شہریوں کے لیے ایک اعزاز ہے۔

کویت میں اسرائیل مخالف مہم کے منتظمین کویت بار ایسوسی ایشن کے سکریٹری خالد السویفان نے اس حوالے سے  کہا ہے کہ اسرائیلی قبضے کے خلاف کویتی حکام اور شہریوں کی آواز بننے والی مہم  کایہ اقدام 5 جون 1967 کو صیہونی غنڈوں کے خلاف کویتی دفاعی جنگی فرمان کی سالگرہ کے موقع پرشروع کیا گیا ہےاور اسرائیل کے نابود  ہونے تک ہماری  فلسطین کے حق میں اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے والی ریاستوں کیلیےیہ   اعزازی مہم جاری رہے گی۔

Tags: خالد السویفانصہیونی ریاست اسرائیلکویتکویتی اعزازی مہم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.