• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اسرائیل نے لبنان میں اپنی ہار تسلیم کرلی

جمعرات 07-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست اسرائیل نے لبنان میں اپنی ہار تسلیم کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی کمانڈر نے کہا  کہ اسرائیل نے تقریباً ایک سال قبل جب اس کے ایک ڈرون کو ایک مخالف نے مار گرایا تھا، لبنان کے اوپر جاسوسی پروازیں کم کر دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق قابض صہیونی فضائیہ کے کمانڈر امیکام نورکن نےاپنےبیان میں  اعتراف کیا ہے کہ چند سالوں کے دوران اسرائیل لبنان پر فضائی برتری میں ناکام رہا ہےاورلبنان میں صیہونی حکومت کا وہ کنٹرول ختم ہو گیا ہے۔

صہیونی کمانڈر نے کہا  کہ اسرائیل نے تقریباً ایک سال قبل جب اس کے ایک ڈرون کو ایک مخالف نے مار گرایا تھا، لبنان کے اوپر جاسوسی پروازیں کم کر دی ہیں۔

واضح رہےکہ صہیونی کمانڈرنے اپنے بیان میں گذشتہ سال 29 اکتوبرمیں لبنانی حزب اللہ کی طرف سے صیہونی حکومت کے ڈرون کو مار گرائے جانے کی طرف اشارہ کیا جس کی اس وقت کے صہیونی فوج کے ترجمان آویخای ادرعی نے تصدیق کی تھی۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستامیکام نورکنحزب اللہڈرونصہیونی فضائیہلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.