• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اسرائیل میں فلسطینیوں پر قاتلانہ حملوں میں اضافہ، 3 شہید

ہفتہ 02-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست اسرائیل میں فلسطینیوں پر قاتلانہ حملوں میں اضافہ، 3 شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ایک ٹارگٹ کلنگ  آپریشن تھا جس میں صہیونی فوج اورمسلح  فلسطینی  مزاحمت کاروں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوااور مقابلے کے دوران فلسطینیوں کو گولیاں لگیں جبکہ اس آپریشن میں دو اسرائیلی فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج اور شر پسندعناصر کی بڑھتی ہو ئی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں نہتے فلسطینیوں کی جانب سےبھی جوابی فدائی حملوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہےاور اب تک 11 صہیونی جہنم واصل ہو چکے ہیں دوسری جانب قابض فوج نے بھی دو روز کے اندر فلسطینی شہریوں کو محاصرے کی کارروائیوں میں گھر گھر تلاشی کے دوران وحشیانہ فائرنگ کا نشانہ بناکر اب تک 6شہریوں کو شہید کر دیا ہے۔

قابض صہیونی فوج  کی تازہ کارروائی میں گذشتہ رات مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں عرابہ چوک پر ایک کارپر اندھا دھند فائرنگ ہے جس میں سوار تین فلسطینی نوجوان  جن کے ناموں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے صہیونی فوج نے گولیاں چلادی تھیں شہید ہو گئے ہیں فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کے بعد قابض فوج نے تینوں شہداء کے جسد خاکی بھی قبضے میں لے لیے ہیں جس کے خلاف فلسطینی شہریوں کا احتجاج جارہی ہے۔

صہیونی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ایک ٹارگٹ کلنگ  آپریشن تھا جس میں صہیونی فوج اورمسلح  فلسطینی مزاحمت کاروں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جو فدائی حملے کےلیے آئے تھے اور مقابلے کے دوران فلسطینیوں کو گولیاں لگیں جبکہ اس آپریشن میں دو اسرائیلی فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: جنینشہیدصہیونی ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.