• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اور ترکی میں اہم منصوبے میں پیش رفت

بدھ 19-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست اور ترکی میں اہم منصوبے میں پیش رفت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صدر اردگان نے کہا کہ صہیونی  وزیراعظم نفتالی بینیٹ بھی مختلف سطحوں پرترکی کو  پیغامات بھیج رہے ہیں جس میں ان کا کہنا ہے کہ ’’اگر ہم سیاست کرنے جا رہے ہیں تو یہتصادم کے ذریعے نہیں کیا جا سکتا،ہمیں امن کی راہ پرسیاست کرنا ہوگی‘‘۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے جاری  ایک بیان میں صہیونی ریاست  اسرائیل کے ساتھ توانائی کے ایک اہم منصوبے پر مذاکرات کی بحالی کا عندیہ دیا ہے جس کے تحت صہیونی ریاست کے حکمرانوں سے بات چیت کے بعدبحرمتوسط (مشرقی بحیرہ روم) سے ترکی کے راستے یورپ تک قدرتی گیس مہیا کی جائے گی۔

صدر اردگان نے کہا کہ صہیونی  صدراسحاق ترکی کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں جبکہ وزیراعظم نفتالی بینیٹ بھی مختلف سطحوں پر پیغامات بھیج رہے ہیں جس میں ان کا کہنا ہے کہ ’’اگر ہم سیاست کرنے جا رہے ہیں تو یہ بحر رومتصادم کے ذریعے نہیں کیا جا سکتا،ہمیں امن کی راہ پرسیاست کرنا ہوگی‘‘۔

واضح رہے کہ مصر، قبرص، یونان سمیت کئی ممالک کے  گروپ خطے میں دریافت ہونے والی گیس کی پیداواراورنقل و حمل میں تعاون کررہے ہیں لیکن بحر متوسط کے مسابقتی پانیوں میں ترکی کی قدرتی وسائل کی تلاش کی سرگرمیوں نے اس منصوبے کو بڑی حد تک تعطل کا شکار کردیاہےجسکے لیے اب ترکی نے اسرائیل کی جانب سیاست میں تعاون کا ہاتھ بڑھایا ہے۔

Tags: بحرہ رومترکیصدرطیب اردگانصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمگیس پائپ لائنیونان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.