• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں فلسطینی املاک پر غیر قانونی سڑک کی تعمیر

جمعہ 11-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں فلسطینی املاک پر غیر قانونی سڑک کی تعمیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقامی فلسطینی انتظامیہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صہیونی حکام پر دباؤ ڈالے کہ وہ فلسطینی خاندانوں کی املاک کی اس نئے انداز سے انہدامی کی کارروائی  کو فوری روکے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج نےمغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ترقومیا کے مقام پرایک غیر قانونی  سڑک کی تعمیر کے لیےگذشتہ 2 ہفتوں سے  متعدد فلسطینی مکانات اور دکانیں مسمار کر نے کے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے باعث اب تک فلسطینی شہریوں کی قیمتی اراضی کی کھدائی سے کئی پھل دار باغات اور رہائیشی عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں ۔

قابض حکام کی تعمیراتی انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی باشندوں کے احتجاج  کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے اور  2ہفتوں سے سڑک کی کھدائی کا جاری یہ سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے جس پر مقامی فلسطینی انتظامیہ نے عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ صہیونی حکام پر دباؤ ڈالے کہ وہ فلسطینی خاندانوں کی املاک کی نئے انداز سے انہدامی کی کارروائی  کو فوری روکے۔

Tags: الخلیلصہیونی ریاستصہیونیئزمفلسطینی املاکفلسطینی باغاتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.