• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اسرائیل میں کورونا کا نیا ویرینٹ حملہ آور

ہفتہ 19-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست اسرائیل میں کورونا کا نیا ویرینٹ حملہ آور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ایئرپورٹ پر پہنچنے والے دو مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ کی مثبت رپورٹ کے بعد واضح ہوگیاہے کہ یورپ کے مشرق کی طرف بڑھنے والی اومیکرون کی  یہ نئی لہر اب اسرائیل بھی پہنچ چکی ہے۔

عالمی خبررساں ادارے کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں چین کے بعد اب عالمی وباء کورونا وائرس  کے دو نئے کیسزاس وقت رپورٹ کیے گئے ہیں جب تل ابیب کے ڈیوڈ بین گورین ایئرپورٹ پر پہنچنے والے مسافروں کےٹیسٹ کیے گئے   جس کے متعلق صہیونی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ دونوں کوویڈ کیسز اومیکرون کی دو ذیلی اقسام میں تبدیلی کے بعد رونما ہوئے ہیں۔

اسرائیلی ایئرپورٹ پر پہنچنے والے دو مسافروں کے پی سی آرٹیسٹ کی مثبت رپورٹ کے بعد واضح ہوگیاہے کہ یورپ کے مشرق کی طرف بڑھنے والی اومیکرون  کی  یہ نئی لہر اب اسرائیل بھی پہنچ چکی ہے تاہم ابھی تک دونوں کورونا ویرینٹ کو کوئی نام نہیں دیا جا سکا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق اومیکرون کے اس وائرس کے شکار فرد کو بخار، سر میں درد اور جسم کے مختلف حصوں کے پٹھوں میں تکلیف کی شکایت شروع ہوجاتی ہے اور یہ  وباء آرمینیا، آذربائیجان، بیلاروس، جارجیا، روس اور یوکرین میں تیزی سے پھیل رہی ہےساتھ ہی جنوبی کوریا میں 24 لاکھ سے وباء سے زائد متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ چین نے ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔

Tags: اسرائیلی ایئرپورٹاومیکرونصہیونی ریاست اسرائیلصہیونی وزارت صحتعالمی وباء کورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.