• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اسرائیل کواپنی داخلی سلامتی پرشدید تحفظات

جمعہ 28-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست اسرائیل کواپنی داخلی سلامتی پرشدید تحفظات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی عہدیداران نے ملک میں دو جانب سے خطرات کا واضح امکان ظاہر کیا جس میں جزیرہ نما النقب، الجلیل، تل ابیب اور القدس میں فلسطینی عوام جنہیں ان کے گھروں سے بے دخل کیا جارہا ہے دوسری جانب  فلسطینی مزاحمت کاروں کی طاقت میں روز بروز اضافہ ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی جاری  کردہ ایک رپورٹ کےمطابق گذشتہ روز صہیونی حکومت  کے اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس میں ملکی سلامتی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر تسلط بحال رکھنے کے مختلف پہلوؤں پر غور کے دوران گذشتہ برس غزہ کی پٹی پر حملے کے بعد سے پیدا ہونے والی صورت حال اور فسادات کے حوالے سے مقبوضہ علاقوں میں انارکی کےتیزی سے پھیلتے آثارپر  بحث کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست کے تحفظات سے متعلق اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) کے ارکان یوف آف گیلانٹ اور دیگر عہدیداروں نے اجلاس میں خبردار کیا کہ اسرائیل کا داخلی محاذ خطرے میں ہے اور کسی بھی وقت ملک میں افراتفری پھیل سکتی ہےجو کہ صہیونی سیکیورٹی کو شدید مشکلات سے دوچار کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔

صہیونی عہدیداران نے ملک میں دو جانب سے خطرات کا واضح امکان ظاہر کیا جس میں جزیرہ نما النقب ، الجلیل ، تل ابیب اور القدس میں فلسطینی عوام جنہیں ان کے گھروں سے بے دخل کیا جارہا ہے دوسری جانب  فلسطینی مزاحمت کاروں کی طاقت میں روز بروز اضافہ جس کے باعث اسرائیلی حکمرانوں کیلیے حالات بدستور  بے قابو ہونے کے خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلی پارلیمان(کینیسٹ)الجلیلالقدسجزیرہ نما النقبصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمفلسطینی عواممزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.