• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اسرائیل اورمراکش میں ایک اور معاہدہ طے پا گیا

بدھ 23-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست اسرائیل اورمراکش میں ایک اور معاہدہ طے پا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل، مراکش میں گذشتہ 20 برسوں سے سفارتی تعلقات معطل تھے تاہم دسمبر 2020 میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں تعلقات معمول پرلانے کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کر دیے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل  کو تسلیم کرتے ہوئے مراکش نے دسمبر 2020 میں اسرائیل سے منقطع تعلقات بحال کر لیے تھے جس کےبعد اب دونوں ریاستوں میں ترقی و معاشی اتحکام کے حوالے سے متعدد معاہدے طے پا چکے ہیں تاہم اسرائیل کی جانب سے مجرموں کی حوالگی کا باضابطہ معاہدہ نہ ہونے کے باوجود مراکش میں اسرائیلی مجرموں کی ایک تعداد کو قابض حکام کے حوالے کرنے کے تعاون کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

اس بارے میں اسرائیل کے عبرانی چینل 13 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہےکہ اس تعاون کے نتیجے میں توقع ہے کہ ہم آنے والے دنوں میں مجرموں اور تحقیقات کے لیے مطلوب افراد کو اسرائیل میں اترتے ہوئے دیکھیں گے۔

خیال رہے کہ اسرائیل اور مراکش میں گذشتہ 20 برسوں سے سفارتی تعلقات  معطل تھے جس کے بعد 2020  دسمبر کو مراکش کی حکومت نے قابض صہیونی ریاست سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں ایک مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کر کے تعلقات معمول پر لانے کا معاہدہ کرتے ہوئے اسرائیل کو باقاعدہ تسلیم کر لیا ،اور رواں سال  13 مارچ کومراکش کی رائل ایئر ماروک نے کاسا بلانکا اور تل ابیب کو ملانے والی اپنی باقاعدہ لائن کی پہلی براہ راست پرواز بھی شروع کر دی ہے۔

Tags: تل ابیبڈونلڈ ٹرمپصہیونی ریاست اسرائیلمراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.