• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اور بحرین میں مزید قربتیں: دفاعی معاہدہ طے پا گیا

ہفتہ 05-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست اور بحرین میں مزید قربتیں: دفاعی معاہدہ طے پا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ملاقات میں دونوں ملکوں کےرہنماؤں نے باہمی مفاہمتی یادداشت کےحوالے سے مستقبل  کےاہم امور پر تفصیلی بحث کی جبکہ معاہدے کے تحت انٹیلی جینس، فوجی،صنعتی شراکت داری اور مزید شعبوں میں تعاون کی یقین دہا نی کرائی۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ  روز قابض ریاست اسرائیل کے بحرین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے ڈیڑھ برس بعد صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز کے دورہ بحرین میں بحرینی فرماں رواں حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے شاہی محل میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے مابین معاہدہ ابراہیمی جسے ابراہیم اکارڈ بھی کہا جاتا ہے  کےتحت طےپانے والے دفاعی تعاون کو حتمی شکل دینے کے لیے معاہدہ پر دستخط کیے گئے۔

ملاقات میں دونوں ملکوں کےرہنماؤں نے باہمی مفاہمتی یادداشت کےحوالے سے مستقبل  کےاہم امور پر تفصیلی بحث کی جبکہ معاہدے کے تحت انٹیلی جینس، فوجی،صنعتی شراکت داری اور مزید شعبوں میں تعاون کی یقین دہا نی کرائی۔

صہیونی وزیردفاع نے  بحرینی ہم منصب حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے ساتھ امریکی بحری بیڑے کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا،اس موقع پر صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا کہ بحرین کے ساتھ یہ دفاعی معاہدہ اسرائیل کا خطے میں اپنے نئے اتحادیوں کے ساتھ اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ ہےجو دونوں ریاستوں کیلیے تعلقات کی مضبوطی کے نئے باب کھولے گا۔

خیال رہے کہ کچھ عرب ممالک کی طرح اب بحرین نے بھی امریکی ثالثی میں صہیونی قابض ریاست اسرائیل  کو تسلیم کرتے ہوئے سفارتی اور تجارتی تعلقات بحال کر لیے ہیں۔

Tags: بحرینبینی گینٹزحمد بن عیسیٰ آل خلیفہدفاعی معاہدہصہیونی ریاست ااسرائیلصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.