(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ہفتہ وار رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ایک ہفتے میں غرب اردن میں کورونا کا ایک مریض جاں بحق اور 1667 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ غزہ میںئے مریضوں کی تعداد 50، بیت المقدس میں یہ تعداد بڑھ کر 920 تک پہنچ گئی ہے۔
مقبوضہ فلسطین میں وزارت صحت کی یومیہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عالمی وباء کورونا نے ایک مرتبہ پھر فلسطین میں شہریوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے جس کے نتیجے میں
گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 2 مریض جان کی بازی ہور گئے جبکہ 2637 افراد میں وباء کے نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 25 جون سے 2 جولائی کے دوران فلسطینی علاقوں میں وباء سے متاثرہ 1162 مریض صحت یاب بھی ہوئےتاہم
ہفتہ وار رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ایک ہفتے میں غرب اردن میں کورونا کا ایک مریض جاں بحق اور 1667 نئے کیسز سامنے آئے جب کہ غزہ میں ںئے مریضوں کی تعداد 50، بیت المقدس میں یہ تعداد بڑھ کر 920 تک پہنچ گئی ہے۔