• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اور امارات میں مستحکم تعلقات کیلیے ایک اور معاہدہ طے پا گیا

بدھ 06-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست اور امارات میں مستحکم تعلقات کیلیے ایک اور معاہدہ طے پا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اماراتی وزیر سہیل المزروعی نے کہا کہ معاہدے کی اس یادداشت کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مفادات کے فروغ  کا حصول ہےجو دونوں ممالک کیلیے یکساں اہمیت کا حامل ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کے توانائی اور انفراسٹرکچر کے وزیر سہیل المزروعی اور قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی وزیر مواصلات میرو میکیلی نے دوطرفہ تعلقات میں مزید بہتری کیلیے بحری نقل و حمل، تجربات کے تبادلے اور اسٹریٹجک شراکت داری کےشعبے میں ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔

اماراتی وزیر سہیل المزروعی نے کہا کہ معاہدے کی اس یادداشت کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مفادات کے فروغ  کا حصول ہےجو دونوں ممالک کیلیے یکساں اہمیت کا حامل ہے۔

انہوں نے مزید کہااس معاہدے کے ذریعے اب بین الاقوامی بحری نقل و حمل کی ضروریات کو پورا کرناآسان ہو گا جبکہ سمندری حفاظت کو بھی یقینی بنایا جاسکے گا ،ساتھ ہی دونوں ممالک کے بحری بیڑے اور بندرگاہوں کے  مکمل اور موثر استعمال سے عوام کو روزگار کے قوی مواقعے فراہم ہو ں گے۔

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات  نے2020 ءمیں معاہدہ ابرہیمی کے ذریعے قابض ریاست اسرائیل کو تسلیم  کرنےکا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان متعدد سفارتی اور ترقیاتی منصوبوں پر دستخط کیے گئے یہ معاہدہ بھی "ابراہیمی معاہدے” کی روشنی میں طے پایا ہے۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستاسرائیلی وزیر مواصلات میرو میکیلیسہیل المزروعیمتحدہ عرب اماراتمعاہدہ ابرہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.