• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی قید سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری پر فلسطینی کی بھوک ہڑتال

پیر 31-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی قید سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری پر فلسطینی کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی قیدی نے صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں اپنی بلا جواز انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے خلاف  بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے اور رہائی حاصل   ہوجانے تک وہ اپنی ہڑتال جاری رکھنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی جانب سے کچھ عرصے قبل رہائی پانے والے فلسطینی قیدی نورالدین الجربوع کو دوبارہ سیاسی کارکن کی حیثیت سےحراست میں لیے جانے کے خلاف اسیر نے جیل میں احتجاجی بھوک ہڑتال  شروع کر دی تھی جس  کے نتیجے میں الجربوع کی حالت بگڑگئی اور انہیں فوری طورپرصہیونی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

فلسطینی قیدی الجربوع  نے صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں اپنی بلا جواز انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے خلاف بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے اور رہائی حاصل ہوجانے تک وہ اپنی ہڑتال جاری رکھنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔

خیال رہے کہ صہیونی ریاست کی ان غیر قانونی جیلوں میں متعدد فلسطینی بغیر کسی جرم اور الزام کے قید ہیں اور ان کے مقدموں کی سماعت میں بھی صہیونی جیل انتظامیہ مختلف بہانوں سے توسیع کی سازشیں کر تی رہتی ہے۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی فوجصہیونی قیدصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.